میری ہستی
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oportoمجھے اتنا نہ یاد آئو کہ خود کو "تُم" سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو، میری اپنی بھی ہستی ہے
More Sad Poetry
مجھے اتنا نہ یاد آئو کہ خود کو "تُم" سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو، میری اپنی بھی ہستی ہے