میری ہچکیاں تیرے قہقہے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadمیری ہچکیاں میری سسکیاں
جو تجھے سنائی نہ دے سکیں
تیرے قہقہوں کی وہ گونج تھی
وہ جن میں دب کے رہ گئیں
میرے خلوص میرے پیار کو
تو نے ہنسی ہنسی میں اُڑا دیا
تیری دید کے انتظار میں
مری آنکھیں کب کی بہہ گئیں
More Sad Poetry






