میرےقلب ونظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamًمیرے قلب و نظر میں تم ہو
میرے بحر و بر میں تم ہو
مجھے کسی بات کی کیافکر
جب ساتھ سفر میں تم ہو
میرے غم و خوشی میں تم
میرےشام وسحرمیں تم ہو
More Sad Poetry
ًمیرے قلب و نظر میں تم ہو
میرے بحر و بر میں تم ہو
مجھے کسی بات کی کیافکر
جب ساتھ سفر میں تم ہو
میرے غم و خوشی میں تم
میرےشام وسحرمیں تم ہو