میرے ضبط کی ہے انتہا یہ کبھی بھی چھلکے نہ میرے آنسو نہ بارشوں میں نہ آندھیوں میں کہیں بھی بھٹکے نہ میرے آنسو اسے کہو کہ فخر کرے وہ کمال الفت کی اس ادا پہ میری ہنسی کو تو سب نے دیکھا ۔ کسی نے دیکھے نہ میرے آنسو