میرے افکار جلاتے ہیں اگر دیکھتی ہوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

جب کبھی بھولے سے میں چاند نگر دیکھتی ہوں
چاندنی آگ لگاتی ہے اگر دیکھتی ہوں

باعث عبرت ہیں تری یاد کے شعلے بن میں
میرے افکار جلاتے ہیں اگر دیکھتی ہوں

Rate it:
Views: 400
16 Dec, 2015