میرے بعد ُاس نے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میرے بعد ُاس نے
اک دن بھی تنہا گزارہ نہیں

نیے بنا لیے محبوب ُاس نے
جیسے ہوا ُاسے کوئی خسارہ نہیں

پہلے وقت نہیں ملتا تھا کبھی
ہمارے بعد مصروفیت کو ُاس نے پکارا نہیں

سرخیوں میں ہیں آج کل نام ُاس کا
جس نام کو کبھی ہم نے ُاجھلا نہیں

Rate it:
Views: 525
12 Nov, 2012
More Sad Poetry