میرےتعاقب میں صدمات بڑے ہیں میرےسرلگےالزامات بڑے ہیں میرےد ل میں ہررنگ کہ پھول ہیں آ کے دیکھو یہاں باغات بڑےہیں تم اپنی دولت اپنےپاس ہی رکھو شاعرکہ لیےقلم دوات بڑے ہیں وہ آئے گی تو پوچھوں گا کبھی میرےذہن میں سوالات بڑےہیں