میرے دل بتا یہ تجھے کیا ہوا کیوں مجھ سے ہے اتنا خفا
اسکا کروں میں کیا مجھے خود بتا جو دل نہ مجھ پہ آسکا
نہیں بس میں میرے ہم نگاہی کہ معاملے
نگاہ پیار کیا نگاہ جور بھی نہ ہو ئی عطاء
گلے جو تھے دل میں رہے شکوے بھی ہم نہ کر سکے
بہت حساس تھا میرا چاراگر میری آہ بھی نہ سن سکا