میرے سینے میں دل نہ رکھتا وہ

Poet: Naseema Huda Naseem By: Syed Ali Akbar Adil, Karachi

میرے سینے میں دل نہ رکھتا وہ
ایک پتھر ہی کاش رکھ دیتا

اس کے نیچے دبا کے پھر میری
آرزؤں کی لاش رکھ دیتا
 

Rate it:
Views: 503
09 Aug, 2009
More Life Poetry