میرے معصوم قاتل تجھے کیا کہیں قتل گہ میں تیرا نقش پَا بھی نہیں تُو میرے خوں بہا کا تکلّف نہ کر تیرے ہاتھوں میں رنگِ حنا بھی نہیں