کتنے لوگ ہیں میرے ملنےوالے میرے چاہنے والے میرے سنگ ہنسنے والے میرے دکھ میں رونےوالے پھر بھی خواہش ہے اس پاگل دل کی کوئی تجھ سا بھی ہو