میرے گلشن کو کس کی نظر لگ گئی....؟
Poet: Mudassar Faizi By: Mudassar Faizi, Lahoreمیرے آنگن میں کیسا دھواں بھر گیا؟
 میرے گلشن کو کس کی نظر لگ گئی؟
 
 ایک لمحے میں وہ پھول مرجھا گئے
 سینچنے میں جنہیں اک عمر لگ گئی
More Sad Poetry
میرے آنگن میں کیسا دھواں بھر گیا؟
 میرے گلشن کو کس کی نظر لگ گئی؟
 
 ایک لمحے میں وہ پھول مرجھا گئے
 سینچنے میں جنہیں اک عمر لگ گئی