میرے ہونٹوں پہ جو تبسم ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

میرے ہونٹوں پہ جو تبسم ہے
میری چاہت کی یہ نشانی ہے

میں اکیلی تو کچھ نہیں وشمہ
ساتھ تیرے یہ زندگانی ہے

Rate it:
Views: 379
15 Dec, 2015
More Life Poetry