وہ جو تپتی ہوئی دوپہروں میں ابر رحمت تھی چھاؤں جیسی تھی آج ہم میں نہیں رہی اشہر وہ بہن جو کہ ماؤں جیسی تھی