میں اپنے آپ پر رو رہا ہوں
میں اپنے آپ پر چلّا رہا ہوں
میں اپنے آپ سے لڑا ہوں
میں اپنے آپ سے خفا ہوں
میں نے خود کو پریشان کیا ہے
میں نے خود کو پشیمان کیا ہے
کوئی بھی خود کو پریشان کر کے
کبھی خوش نہیں رہ سکتا
کوئی بھی خود کو پشیمان کر کے
کبھی خوش نہیں رہ سکتا
میں اپنے آپ پر رو رہا ہوں
میں اپنے آپ پر چلّا رہا ہوں
میں اپنے آپ سے لڑا ہوں
میں اپنے آپ سے خفا ہوں