Add Poetry

میں ایسے عید مناتی ہوں۔۔

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

سنو تم مجھ سے پوچھتے ہو نا کہ م کیسے عید مناتی ہوں
آو آج تمہیں بتاتی ہوں کہ م کیسے عید مناتی ہوں
نہ نیا لباس پہنتی ہوں نہ حنا سے ہاتھ سجاتی ہوں
نہ ہونٹوں پہ لالی نہ آنکھوں میں کاجل لگاتی ہوں
نہ چوڑیاں کلائی میں نہ پیروں میں پازیب چھنکاتی ہوں
نہ گجرے پہن کر اتراتی ہوں نہ زلفوں میں پھول سجاتی ہوں
سب ہنستے مسکراتے ہیں اپنے اپنوں سے ملتے ہیں
میں آنسوں کے ہار پروتی ہوں تیری یاد سے دل بہلاتی ہوں
آو دیکھ لو جانا میں تم بن ایسے عید مناتی ہوں
 

Rate it:
Views: 1228
04 Aug, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets