Add Poetry

میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں‎.

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

 نا سوچا تھا کہ بدل جائی گی دنیا یوہی
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں

میں کھڑا عشق کے دربار میں ہوں
الجھاء تیری سوچوں کے ُغبار میں ہوں

تو نے دیکھا نہیں کبھی پلٹ کر مجھے
تیرا ان دیکھا جان نثار ہوں میں

میرے دل کا حال ُتو کیسے سمجھے
تجھ سے دور بیٹھا بیقرار ہوں میں

میرے آنسو بھی اب بہتے نہیں ہیں
مددت سے جو اشکبار ہوں میں

تو آئے گا تو کبھی بتاؤں گا فسانہ
جیسے ُتو نے سمجھا نہیں تیرا پیار ہوں میں

اک بھول کی سزا اتنی کیوں دے دی
میں تنہا رہتا بھرے سنسار میں ہوں

یہ نا سوچا تھا کہ بدل جائی گی دنیا یوہی
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں

Rate it:
Views: 3681
15 Nov, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets