میں تجھے بھولنے کی کوشش تو کروں لیکن

Poet: Ansa By: Ansa, lahore

میں تجھے بھولنے کی کوشش تو کروں لیکن
تجھے بھولنے کی خود میں سکت نہیں پاتا

دل کے پنہاں خانوں میں محبت ہے تیرے لیے
کاش میں کبھی تجھ سے اس کا اظہار کر پاتا

محبت کے سارے رنگ میں مانگ تو لوں خدا سے مگر
جن کی قسمت میں لکھی ہوں سیاہیاں انہیں کوئی رنگ راس نہیں آتا

Rate it:
Views: 1843
08 Feb, 2009