میں تمہاری بے رخی کو بھول جاؤ ایسا نہیں ہوں میں
Poet: سارم By: سارم, Rahimyarkhanمیں تمہاری بے رخی کو بھول جاؤ ایسا نہیں ہوں میں
تمہارا کسی اور کو چاہنے کے بعد بھی تم کو چاہوں ایسا نہیں ہوں میں
تمہارا یوں کسی اور کے ساتھ مسکرانا بھول جاؤ ایسا نہیں ہوں میں
تم جلاتی رہی میرے بھیجے ہوئے خطوں کو میں پھر بھی تم کو خط لکھوں ایسا نہیں ہوں می
More Sad Poetry






