میں تم سے اک بات کہنا چاہتا ہوں
Poet: uzair chand By: uzair aziz, mian channuمیں تم سے اک بات کہنا چاہتا ہوں
اپنا دردے دل بیاں کرنا چاہتا ہوں
شاید زباں سے نا کہ سکوں جدائ کے پل
آنکھوں سے وہ تنہائ والی رات کہنا چاہتا ہوں
تم بن کیسے گزری راتیں،چاند ستاروں سے پوچھ
میری پلکیں جو برسیں وہ برسات کہنا چاہتا ہوں
More Sad Poetry






