میں تیرا اعتبار کرتا ہوں
Poet: Amir Bin Ali By: Rubab, Multanمیں تیرا اعتبار کرتا ہوں
اس لیے انتظار کرتا ہوں
راز رکھنا تھا تیری چاہت کو
تذکرے بار بار کرتا ہوں
بھول سکتا نہیں چاہتا ہوں اگر
کیونکہ میں تم سے پیار کرتا ہوں
جانے والوں کا غم نہیں
ٹوٹکے ہزار کرتا ہوں
ہو بھی سکتا ہے تو پلٹ آئے
دل کو یوں بے قرار کرتا ہوں
More Sad Poetry






