میں جو گزر گیا
Poet: Sakoon By: Sakoon, karachiقدر چیز کی ہوتی ہے بعد اس کے کھونے سے
تم یہ جان لو میں جو گزر گیا تو نہیں آؤنگا رونے سے
سکوں سے ایسی میٹھی نیند سو جاؤنگا کہ
کوئی بشر نہیں اٹھا پائے گا مجھے سونے سے
More Sad Poetry
قدر چیز کی ہوتی ہے بعد اس کے کھونے سے
تم یہ جان لو میں جو گزر گیا تو نہیں آؤنگا رونے سے
سکوں سے ایسی میٹھی نیند سو جاؤنگا کہ
کوئی بشر نہیں اٹھا پائے گا مجھے سونے سے