Add Poetry

میں خود تیرے پاس آؤں تو آؤں کیسے

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

میں تجھے بھلاؤں کیسے
میں تجھے خود سے چھپاؤں کیسے
میں تیری یادوں سے پیچھا چھڑاؤں کیسے

تیرا ہر لفظ میرے دل میں گھر بنا چکا ہے
میں ان پیار کے آشیانوں کو مٹاؤں کیسے

تم تو خوش ہو ہم سے دور ہو کر بھی
پر میں تیرے بناء خوشی مناؤں کیسے

تو نے چھوڑا ہی ہمیں اس طرح سے ہے جاناں
میں خود تیرے پاس آؤں تو آؤں کیسے

Rate it:
Views: 947
08 Feb, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets