میں سمجھ نہ سکی اس کی محبت

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodha

میں سمجھ نہ سکی اس کی محبت
وہ دیکھ نہ سکا میری چاہت

اسےضد تھی میں کرو اقرار محبت
میں بضد رہی وہ کہہ تو ہے میری محبت

Rate it:
Views: 758
03 Jun, 2015