میں نے اک خواب کو دفنایا نہیں
Poet: Safeer Haidr Naqvi By: Uzma Ahmad, Lahoreزندگی خوابوں کا مسکن ہے
لیکن میں نے اک خواب کو دفنایا نہیں
حنوط کر کے رکھا ہے
کہ نہ جانے کس گھڑی
تم اسے اپنی ساحر آنکھوں سے دیکھو
اور یہ پھر سے جی اٹھے
میں نے اک خواب کو دفنایا نہیں
More Sad Poetry






