میں نے صدیوں تمہیں چاہا ہے
Poet: Muneeb Chauhdry By: Muneeb Chauhdry, Gujranwalaوہ جو زخم تھا شاید
ناسور بن چکا ہے
وہ جو تیرے آنے کا
انتظار تھا شاید
قصور بن چکا ہے
پھر کسی موڑ پر
تم مل بھی جاؤ اگر
شاید تم دیکھ نہ پاؤ
میرا ہر زخم
میرا ہر دکھ
گہرا ہو چکا ہے
بس یہی کہہ رہا ہے
میں نے صدیوں تمہیں چاہا ہے
میں نے صدیوں تمہیں چاہا ہے
More Sad Poetry







