میں پشاور!!!

Poet: Haboor By: Haboor, SHAHKOT

 میں شہر گل تھا
مجہے بارود میں نہلایا گیا
میرے جوانوں کو جلایا گیا
میرے بوڑھوں کو رولایا گیا
میرے صبر کو یوں آزمایا گیا
میرے باسیوںکا خوں بہایا گیا
میری برداشت کا یوں امتحاں لیا
ننھے پھولوں کا لہو پلایا گیا
 

Rate it:
Views: 946
15 Mar, 2016