میں چاہتا ہوں کہ تو میری زندگی میں رہے
Poet: Arif Kazimi By: Aziz Arif Kazmi, Islamabadمیں چاہتا ہوں کہ تو میری زندگی میں رہے
کہ جس طرح سے کوئی رنگ کسی خوشی میں رہے
میں صدقےجاوں گا ہر لمحہ بن کے پروانہ
مگر ہے شرط کہ تو خود بھی روشنی میں رہے
مرے عزیز جسے تیری عاشقی ہو نصیب
بھلا وہ کیوں کسی ملا کی پیروی میں رہے
More Sad Poetry






