میں کانپ اُٹھا تھا خوُد کو وفادار دیکھ کر

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

میں کانپ اُٹھا تھا خوُد کو وفادار دیکھ کر
موجِ وفا کے پاس ھی موجِ فنا مِلی

دیوارِ ھجر پر تھے بہت صاحبوں کے نام
یہ بستیء فراق بھی شہرت سَرا مِلی

Rate it:
Views: 587
13 Nov, 2013