میں نیم تاریک بند کمرے میں ابن آدم فرشتہ اور شیطان تنہاتنہا اداس اور خاموش اپنے اپنے خیالوں میں گم ہیں ایک ساکت سوال میں گم ہیں کوئی آہٹ ہوئی ہے چھوکھٹ پہ چونک اٹھے ہیں تینوں دستک پہ جانے کس کو نکلنا ہے باہر جانے کس کو پکارا جاےگا