مے خانے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore شمع کا دور نہ رہا، پروانے نہ رہے
پُرلُطف وہ زمانے نہ رہے
کن کی تلاش ہے مے خانے میں
مدہوش وہ دیوانے نہ رہے
More Sad Poetry
شمع کا دور نہ رہا، پروانے نہ رہے
پُرلُطف وہ زمانے نہ رہے
کن کی تلاش ہے مے خانے میں
مدہوش وہ دیوانے نہ رہے