نادم

Poet: عزیز By: Aziz, Karachi

نادم ہوں اپنے کیے پہ فقط زباں کی حد تک
قلب میں ہے شور کہ اگلی خطا کیا ہو

Rate it:
Views: 1348
18 Jul, 2018