Add Poetry

ناکام کوشش

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

نفرتوں کے جنگل میں کہاں
محبت کو ڈھونڈو گے
یہ وہ فاختہ ہے
جو ڈری ڈری سی رہتی ہے
چھپی اپنے آشیانے میں
جس کے پر کاٹ دئے صیاد ( انسان ) نے
اپنے ہاتھوں سے
اور پھر رہتا ہے اس کوشش میں
اور کوشش بھی بے سود
اخلاص سے عاری
امید سے خالی
یہ لگن
کہ اڑے وہ فاختہ گھر گھر
آشیانہ آشیانہ
محبت کا پیغام دے
 

Rate it:
Views: 403
17 Nov, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets