نرمی

Poet: By: muhammad iqbal, Lahore

ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر
لوگ ظالم ہیں جو پھولوں کو مسل دیتے ہیں

Rate it:
Views: 564
04 Apr, 2008