واپس کریں گے قرض لیکر یہ ہی گر نیت نہ ہو فرق باقی تھوڑا رہ جاتا ہے قرض و بھیک میں ضعف یقیں کا میرے کوئی کچھ نہ کچھ کرتاعلاج غلطی سے یا غیرت ہی آجاتی مرے نزدیک میں