سد باب

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب ڈینگی و ڈرون کا ہم ذکر کیا کریں
منہ کو مزے لگے ہیں تازہ خون کے

ان نئے حملوں کا کرے کیسے سد باب
جو قوم روک پائی نہ حملے ڈرون کے

Rate it:
Views: 437
10 Oct, 2011
More Political Poetry