ڈھونڈتے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کرنے کی خاطر تجزیہ‘ کچھ تجزیہ نگار
گنتے ہیں ممبروں کو‘پوزیشن ڈھونڈتے ہیں

ہم جیسے بیوقوف لگا کر کے خورد بین
غوروانہماک سےاپوزیشن کو ڈھونڈتے ہیں
 

Rate it:
Views: 450
11 Oct, 2011
More Political Poetry