گھنے درخت کے نیچے سلا کے چھوڑ گی عجیب شخص تھا سپنا دیکھا کےچھوڑ گیا یہ اجڑا ہوا دل اسی کی نشانی ہے جو اپنے نام کی تختی لگا کے چھوڑ گیا