نصیب
Poet: By: Rahmatullah Faraz, Khuzdarالجھے راستوں پہ چلنا عجیب تھا
مل کر بچھڑنا ہمارانصیب تھا
چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے ہم
گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا
More Sad Poetry
الجھے راستوں پہ چلنا عجیب تھا
مل کر بچھڑنا ہمارانصیب تھا
چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے ہم
گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا