نظر

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

جمشید خبر کے لیے
پیالے میں دیکھتا تھا
ٹوٹ جاتا تو وہ بےبصر ہوتا
حاجت نے ڈبو دیا اس کو
ورنہ خبر تو
مرد حق کی نظر میں ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 436
16 Jan, 2014
More Life Poetry