نفرت اور خار

Poet: Arif Shafeeq By: sumera ataria, GUDDU

ہر کوئی ملا ہے مجھے بیگانہ سمجھ کر
میں اپنے ہی ماحول میں غیروں کی طرح ہوں

نفرت ہو اگر مجھ سے تو میں خار ہوں عارف
ورنہ میں مہکتے ہوئے پھولوں کی طرح ہوں

Rate it:
Views: 458
10 Jul, 2012