نفرت اور محبت

Poet: حرا عمیر By: Hira Umair, Karachi

دلِ بے رحم کی بھی اپنی ہی منطق ہے
نفرت بھی اُسی سے کرتا جس سے محبت کرتا ہے

Rate it:
Views: 645
14 Jun, 2019