نور و ظلمت کا احتساب نہ کر

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

نور و ظلمت کا احتساب نہ کر
وقت کا کاروبار سانجھا ہے

اس طلسمات کے جہاں میں حضور
کوئی کیدو ہے کوئی رانجھا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied