Add Poetry

نوزایدہ خوشی

Poet: ولیم بلیک By: maqsood hasni, kasur

میرا کوئ نام نہیں
لیکن میں دو دن کی ہوں
میں تمہیں کیا نام دوں
میں خوشی ہوں
مرا ہی نام خوشی ہے
خوشی تم پر اتری ہے
حسین خوشی
لیکن دو دن سے
میں اسے خوشی کہتا ہوں
جب تم ہنستے ہو
اس لمحے میں گاتا ہوں
خوشی تم پر اتری ہے

 

Rate it:
Views: 272
25 Nov, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets