نگاہ - يار كے ترسے ہوئے لوگوں سے يہ پوچھو

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

نگاہ - يار كے ترسے ہوئے لوگوں سے يہ پوچھو
گزر كيسے وہ كرتے ہيں، بسر كيسے وہ كرتے ہيں

كونسی راھوں پر بيٹھے كس درد كو سہتے ہيں،
كہاں تلك چلتی ہيں سانسيں، كہاں پر ڈوب سی جاتی ہيں‏‎

Rate it:
Views: 416
14 Oct, 2013