نہیں ذکر بس تمہارا

Poet: By: uzma ahmad, Lahore

یہاں کس کو اتنی فرصت جو ہمارا حال پوچھے
یہ مزاج ہے سبھی کا نہیں ذکر بس تمہارا

Rate it:
Views: 398
20 Jan, 2011