نہیں رہی سکت

Poet: hira By: hira, gojra

نہیں رہی سکت اب اتنا درد لکھنے کی
کانپتے ہاتھوں میں قلم ڈگمگا سا جاتا ہے

Rate it:
Views: 500
13 Nov, 2014