نہیں ملتا تو یاد بھی نہیں آیا کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

نہیں ملتا تو یاد بھی نہیں آیا کر
میرے احساس کو بھی نہ چھوا کر
جانے اس کی جفتجو کیوں رھتی ھے
اسکا تعلق بھی دھوپ و چھاؤں ھے

Rate it:
Views: 711
15 Oct, 2012
More Life Poetry