نہیں چاہیے مجھ کو چاہِ زمانہ جوانی، یہ دولت، محبت، گھرانہ ہے درکار بس مجھ کو لمحہ پرانا وہ بے عیب فطرت، وہ بچپن سہانا