نہ بیچ خودی کو
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiشان وشوکت امیری سے نکل
نہ بیچ خودی بےضمیری سے نکل
سیکھ لے اب آداب ِ بندگی
ان بتوں کی اسیری سے نکل
نہیں مٹی کے سوا تیرا نصیب
جسد ِخاکی کی خبر گیری سے نکل
کر قربان اپنا وجودعرفان
راہ ِ وفا میں فقیری سے نکل
More Forgiveness Poetry






